پاکستان اور چین میں تعلقات مثالی انداز میں قائم ہوگئے ہیں، حکومت نے اقتدار میں آنے کے بعد دور رس اصلاحات کا آغاز کیا جو پاکستان کیلئے بہت اہم ہیں
مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی میاں عرفان دولتانہ کا بیان
منگل 21 اپریل 2015 18:26
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21اپریل۔2015ء) مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی میاں عرفان دولتانہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین میں تعلقات مثالی انداز میں قائم ہوگئے ہیں ،پاکستان اس امر کو سراہتا ہے کہ بڑے بڑے چینی سرکاری اور نجی شعبہ کے اداروں کی طرف سے پاکستان میں سرمایہ کاری پاکستان میں سب سے بڑی غیر ملکی سرمایہ کاری میں سے ایک ہے۔
منگل کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ ان منصوبوں میں سے اکثر موجودہ حکومت کی مدت کے دوران شروع ہوئے ہیں جو اب عملدرآمد یا تکمیل کے مراحل میں ہیں۔ ان منصوبوں سے نہ صرف پاکستان کی معیشت پر گہرے اثرات مرتب ہوں گے بلکہ پورے خطے میں بین الاقوامی سرمایہ کاروں کا اعتماد بھی بڑھے گا۔ ان منصوبہ جات سے پاکستانی پروفیشنلز اور ہنر مند افرادی قوت کے لئے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملک بھر سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم‘ سپریم کورٹ نے 3 دن کا وقت دیدیا
-
سرکاری ریٹ لسٹ پرعملدرآمد انتظامیہ کا بڑا ٹاسک ہے،عظمیٰ بخاری
-
وزیراعظم کی عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت
-
الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت کے نئے ریکارڈ کی پیش گوئی
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل
-
3 رکنی وزرا کمیٹی گندم خریداری پالیسی کا اعلان ایک دو روز میں کرےگی،محکمہ خوراک پنجاب
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.