تحریک انصاف نے پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کافیصلہ کرلیا، شیریں مزاری
پی ٹی آئی ارکان کے استعفوں سے متعلق ایم کیوایم کی تحریک کا دفاع کرنے کے لئے حکمت عملی طے بھی کرلی گئی
منگل 21 اپریل 2015 18:42
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21اپریل۔2015ء) تحریک انصاف نے انتخابی اصلاحات سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کرلیا، جبکہ پی ٹی آئی ارکان کے استعفوں سے متعلق ایم کیوایم کی تحریک کا دفاع کرنے کے لئے حکمت عملی طے بھی کرلی گئی۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق ترجمان تحریک انصاف ڈاکٹرشیریں مزاری کے مطابق پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس شاہ محمود قریشی کی زیرصدارت ہوا۔
اجلاس میں انتخابی اصلاحات اور ایم کیوایم کی تحریک سے متعلق امورپرتبادلہ خیال کیاگیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیاگیا ہے کہ تحریک انصاف کے ارکان انتخابی اصلاحات کمیٹی کے ممبرز ہیں جو کمیٹی کے آئندہ اجلاس میں شرکت کرینگے۔ شیریں مزاری کا کہناتھا کہ پی ٹی آئی کو انتخابی اصلاحات کمیٹی کے اجلاس کی اطلاع نہیں دی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.