پشاور،بلدیاتی انتخابات کا انعقاد تحریک انصاف کی جدوجہد کا ثمر ہے ،ڈاکٹر امجد علی
منگل 21 اپریل 2015 21:51
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21اپریل۔2015ء) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کا انعقاد تحریک انصاف کی کاوشوں سے ممکن ہوا ہے جس کی بدولت عام غریب لوگ صوبے کی تعمیر و ترقی میں اپناکردار کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے مقامی سطح کے مسائل کو خود حل بھی کر سکیں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سوات کی یونین کونسل تھانہ کے علاقہ شریفئی میں ایک شمولیتی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
اس موقع پر معززین علاقہ اور تحریک انصاف کے مقامی عہدیداران بھی موجود تھے۔ڈاکٹر امجد علی نے کہا کہ صوبائی حکومت نے فرسودہ نظام اور جھوٹی سیاست کی روایات کا تدارک کرتے ہوئے حقیقی معنوں میں عوام کی خدمت شروع کی ہے یہی وجہ ہے کہ آج دوسری جماعتوں کے لوگ جوق در جوق اپنی جماعتوں سے مستعفی ہو کر پی ٹی آئی میں شامل ہو رہے ہیں جو اس بات کی دلیل ہے کہ عوام کو تحریک انصاف اور صوبائی حکومت پر بھرپور اعتماد ہے اور ہمیں امید ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں بھی پی ٹی آئی کے امیدوار بھاری تعداد میں کامیاب ہوں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.