پیپلزپارٹی 26اپریل کو ثابت کریگی لیاری جیالوں کا گڑھ ہے،سعید چاولہ
منگل 21 اپریل 2015 21:51
کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21اپریل۔2015ء ) پاکستان پیپلزپارٹی 26اپریل کو ثابت کرے گی کہ لیاری پاکستان پیپلزپارٹی کے جیالوں کا گڑھ ہے اگر کوئی غنڈہ گردی اور دہشتگردی کرکے جمہوریت پسند عوام میں خوف کی فضاء قائم کرنا چاہتا ہے تو ہم اس کو بتادینا چاہتے ہیں کہ لیاری کے عوام نے خوف کا دائرہ توڑ دیا ہے اور اب کوئی اپنی مرضی زبردستی لیاری پر مسلط نہیں کرسکتا۔
لیاری پاکستان پیپلزپارٹی کا قلعہ ہمیشہ سے رہا ہے لیاری والوں نے پاکستان پیپلزپارٹی اور اس کی قیادت سے ہمیشہ پیارکیا ہے۔(جاری ہے)
26اپریل کو ککری گراؤنڈ میں شریک چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی آصف علی زرداری کا خطاب عوام بالخصوص لیاری کے جیالوں کو بیداری کا نیا پیغام دیگا۔ 26اپریل کو ککری گراؤنڈ میں عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلزپارٹی ڈسٹرکٹ ایسٹ کے صدر شیخ محمد سعید چاولہ نے ڈسٹرکٹ ایسٹ کے سٹی ایریاز کے اجلاس سے پیپلزسیکریٹریٹ میں 26اپریل کے جلسے کے سلسلے میں اجلاس ۔ اس موقع پر جنرل سیکریٹری اعجاز بلوچ، علی شاد،آصف راہی، انتخاب کاظمی، میاں حسن، فدا تنولی، غلام محمد اور دیگر عہدیدار موجود تھے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.