پہلے ڈیف ٹی ٹونٹی ایشیا کپ کے دوسزرے میچ میں بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا کو ہرا دیا
ایل سی سی اے گراونڈ میں کھیلے جانے والے میچ میں بھارت نے 128 رنز بنائے جواب میں سری لنکا ڈیف ٹیم 110 رنز بنا سکی
منگل 21 اپریل 2015 22:18
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21اپریل۔2015ء) پاکستان ڈیف کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام لاہور میں جاری پہلے ڈیف ٹی ٹونٹی ایشیا کپ ٹورنامنٹ کے دوسرے میچ میں بھارت نے سری لکنا کو سنسنی خیزمقابلے کے بعد 18 رنز سے ہرا دیا۔ بھارتی ٹیم کے کپتان عمران شیخ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 128 رنز بنائے۔
اندرا جیت یادیو 68 رنز کے نمایاں سکور کے ساتھ ناقابل شکست رہے۔ بھارت کی جانب سے ویپل پاٹیل اور اندرا جیت یادیو نے اننگز کا آغاز کیا۔ 11 کے سکور پر پہلی وکٹ پاٹیل کی گری انہوں نے 4 رنز بنائے۔ 51 کے ٹوٹل پر بھارت کو دوسرا نقصان پارتھ گجر کی وکٹ کی صورت میں اٹھانا پڑا۔ انہوں نے 20 رنز بنائے۔ یادیو نے جارحانہ اندار اپنانے کی کوشش کی جس سے بھارت کا سکور 81 پر پہنچ گیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عالمی برادری افغان عوام کو اکیلا نہ چھوڑے، یو این اعلیٰ اہلکار
-
ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کر دی گئی
-
اسرائیل رفح میں فوجی کارروائیاں بند کرے، عالمی عدالت کا حکم
-
بھارت میں انتخابی حربے اور مسلمانوں کا خوف
-
اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے
-
عالمی عدالت انصاف: اسرائیل کو رفح میں فوجی کارروائی روکنے کا حکم
-
وفاقی وزیرجام کمال خان نے وزارت تجارت سے منسلک اداروں میں شفافیت کے لئے تین سال کی آڈٹ رپورٹ طلب کر لی
-
پاکستانی طلبہ کو کرغزستان سے وطن واپس لانے کا آپریشن ختم کردیا گیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے ملک کے سب سے بڑے ملتان روڈ انٹر چینج کا افتتاح کردیا
-
پنجاب کابینہ نے عمران خان اور دیگر کیخلاف قانونی کارروائی کی منظوری دے دی
-
فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا حماس کے لیے ’انعام‘ نہیں، بوریل
-
پیرس کی مشہور شاہراہ پر ’دنیا کا سب سے بڑا دسترخوان‘ سجے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.