آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کی وزیر پٹرولیم سے پنجاب کے سی این جی سٹیشن کھولنے کی اپیل
پنجاب میں بآئیس سو سی این جی سٹیشن مالکان دیوالیہ ہورہے ہیں،قدرتی گیس کی سپلائی بحال اور قیمتوں میں ریلیف دیا جائے‘شجاع انور
منگل 21 اپریل 2015 22:22
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21اپریل۔2015ء ) آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے مرکزی چئیرمین کیپٹن (ر) شجاع انور نے وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی سے اپیل کی ہے کہ پنجاب کے سی این جی سیکٹر کی مسلسل بندش کا چھٹا مہینہ شروع ہو گیا ہے جبکہ بائیس سو مالکان دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچ گئے ہیں اسلئے قدرتی گیس کی سپلائی فوری بحال اور قیمتوں میں ریلیف دیا جائے۔
کیپٹن شجاع نے وزیر پٹرولیم کے نام لکھے گئے ایک خط میں کہا کہ سی این جی سٹیشن مالکان نے مجبوراً سٹاف کو فارغ کر دیا ہے جبکہ دو تین افرادکی نوکری اور اوگرا، ایس این جی پی ایل ومقامی حکومت کے ٹیکس اور فکسڈ چارجز کاروبار کئے بغیر ادا کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ دیگر صوبوں میں سی این جی انڈسٹری ترقی کر رہی ہے جبکہ پنجاب میں اسے زندہ رکھنے کیلئے ریلیف دینے کے بجائے زبردستی ختم کیا جا رہا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ ، ویرفکیشنزکی مفت سہولت ختم ،ہزاروں کی فیس ادا کرنا ہوگی
-
مذاکرات ہوں گے تو سب کو بتائیں گے،چیئرمین تحریک انصاف
-
لندن میں تلوار سے حملہ، پانچ افراد زخمی
-
رفح پر حملہ ہر حال میں کیا جائے گا، نیتن یاہو
-
جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کا مداخلت نہ ہونے کا اعتراف
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کے دوران سرمایہ کاری کا کوئی معاہدہ نہ ہونے کا انکشاف
-
فرٹیلائزر کمپنیوں نے یوریا کھاد کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لینے کے لیے وقت مانگا،فرٹیلائزر کمپنیوں نے 3 دن کا وقت مانگ لیا
-
خفیہ ایجنسیوں نے سیاسی مقدمات میں اپنی مرضی کے فیصلوں کیلئے مداخلت کی
-
گوگل پلے اسٹور پر مشکوک اور غیر محفوظ اینڈرائیڈ ایپلی کیشنز موجود ہونے کا انکشاف
-
ایل پی جی کے صارفین کے لیے خوشی کی خبر، مئی کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
رانا ثنا اللہ کو وفاق میں اہم ذمہ داری دیئے جانے کا امکان
-
ایف بی آر کی تاجر دوست اسکیم مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں ناکام ہوگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.