پی ٹی آئی ایجوکیشن ونگ کے زیراہتمام پارٹی آفس میں علامہ محمد اقبال کے 77 ویں یوم وفات کے حوالے تقریب کا انعقاد
منگل 21 اپریل 2015 22:41
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21اپریل۔2015ء ) پاکستان تحریک انصاف ایجوکیشن ونگ پنجاب کے زیراہتمام پارٹی آفس میں مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے 77 ویں یوم وفات کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے ڈاکٹر عاطف الدین ، رخسانہ نوید سمیت دیگر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ علامہ محمد اقبال کی سوچ کے مطابق رہنماء کے تصور کو اجاگر کرنے کی آج اشد ضرور ت ہے ۔
ہمارے سیاسی قائدین کو اپنے اندر وہی اوصاف اور خوبیاں پیدا کرنے کی جستجو کرنا ہوگی، تاکہ وہ حقیقی تصورات پر پورا اتر سکیں۔ تحریک انصاف ایجوکیشن ونگ پنجاب ہر تین ماہ کے بعد اقبال اور اس کی فکر کے حوالے سے باقاعدہ تقریب کا انعقاد کیا کرے گی ۔ہنماؤں نے کہاکہ اقبال چاہتے تھے کہ اس قوم رہنماء کو اس کی منزل اورمقاصد اعلیٰ ہونے چاہئے اور وہ حقیقی معنوں میں وہ قوم ہمدرد اور غم خوار ہواور آنے والے حالات کو جاننے کی پوری صلاحیت رکھتا ہوتاکہ جو بھی وہ فیصلہ کرے وقت کی ضرورت اور تقاضوں کے مطابق ہو، کسی بھی رہنماء میں جب تک تین بنیادی صلاحیتیں نہیں ہوں گی تو وہ صحیح طریقے سے قوم کی رہنمائی نہیں کر سکے گا، یعنی وہ نگاہ بلند، سخن دل نواز اور جان پرسوز ہو۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہونی چاہیے‘ مذاکرات کا مطلب پاور شئیرنگ نہیں، بیرسٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.