الیکشن کمیشن نے NA-246میں شفاف انتخابات کے لیے کوئی کردار ادا نہیں کیا ۔حافظ نعیم الرحمن
بائیو میٹرک سسٹم لگایا جائے ،اصلی شناختی کارڈ لازمی چیک کئے جائیں ،عوام بلاخوف و خطر ترازو کو ووٹ دیں ،راشد نسیم کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب
منگل 21 اپریل 2015 22:52
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21اپریل۔2015ء) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے NA-246میں شفاف اور آزادانہ انتخابات کے انعقاد کے لیے ابھی تک کوئی کردار نہیں کیا ہے، اب تک جو کچھ کیا ہے وہ رینجرز نے کیا ہے ۔الیکشن کمیشن مکمل طور پر ایم کیو ایم کا طرفدار بنا ہوا ہے ۔ کراچی میں الیکشن کمیشن دراصل متحدہ کا ہی دوسرا نام ہے ۔
فاروق ستار کی جانب سے ووٹ ڈالنے کے لیے اصل شناختی کارڈ کی شرط ختم کرنے کے مطالبے سے متحدہ کی دھاندلی کی منصوبہ بندی کی پول کھول دی ہے ۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ ووٹرز کی تصدیق کے لیے بائیو میٹرک سسٹم کی تنصیب یقینی بنائی جائے اور اصلی شناختی کارڈ لازمی چیک کیے جائیں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کے روز نصیر آباد شاہراہ پاکستان پر مرکزی انتخابی کیمپ پر این اے 246میں جماعت اسلامی کے نامزد امیدوار راشد نسیم کے ہمراہ ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گوگل کا پاکستان میں 50 اسمارٹ اسکول قائم کرنے کا منصوبہ
-
ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس فائل نہ کرنے والے صارفین کی موبائل سمیں بند کرنے کے حکم غیرقانونی ہے.قانونی ماہرین
-
لاہور،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے مزدوروں کا عالمی دن انہی کے ساتھ گزارا
-
اپریل بنگلہ دیش کی تاریخ میں اب تک کا گرم ترین مہینہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے بھر کیلئے فیلڈ ہسپتال منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کردیا
-
پنجاب اسمبلی کے رولز میں ترامیم کے معاملے پر 12رکنی خصوصی کمیٹی قائم
-
چین چاند کے ’چُھپے ہوئے‘ حصے پر مشن بھیجے گا
-
شہریوں کی سولر پر منتقلی میں اضافہ، حکومت نے نئی پالیسی پر کام شروع کر دیا
-
پنجاب حکومت کا ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرنے کیلئے کسانوں کوسبسڈی دینے کافیصلہ
-
توشہ خانہ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نئی تحقیقات کا آغاز
-
دہلی میں بم رکھے ہونے کی دھمکی پر تقریباً سو اسکول بند
-
’ٹک ٹاک بنانے کیلئے باہر نکل کر کام کرنا پڑتا ہے‘
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.