کراچی : دہلی سکول کے پریزائیڈنگ آفیسر کو رینجرز نے گرفتار کر لیا۔، 3 ماہ کی سزا بھی سنا دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 23 اپریل 2015 13:19

کراچی : دہلی سکول کے پریزائیڈنگ آفیسر کو رینجرز نے گرفتار کر لیا۔، 3 ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 23 اپریل 2015 ء) : کریم آباد دہلی سکول میں کاروائی کر کے رینجرز نے پولنگ اسٹیشن میں موجود پریزائیڈنگ افسر کو جعلی ووٹ ڈالنے کے الزام میں گرفتار کر لیی ہے. رینجرز نے سید ماجد علی کو 3 ماہ کی سزا بھی سنا دی.

(جاری ہے)

جبکہ ذرائع کے مطابق پریزائیڈنگ افسر پاکستان تحریک انصاف کے لیے جعلی اور بوگس ووٹ ڈلوا رہا تھا. ملزم کے قبضے سے جتنے بھی بیلٹ پیپرز برآمد ہوئے ان پر تحریک انصاف کے انتخابی نشان پر مہریں لگی ہوئی تھیں. یاد رہے کہ رینجرز نے مسجٹریٹ کے اختیارات استعمال کرتے ہوئے اس پریزائیڈنگ آفیسر کو موقع پر ہی تین ماہ کی سزا سُنا دی گئی.

متعلقہ عنوان :