ٹیکس گوشوارے آن لائن جمع کرانے کے لئے نیا نظام تیار
جمعہ 24 اپریل 2015 11:58
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24اپریل۔2015ء) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس دہندگان کی سہولت کے لیے الیکٹرانیکلی ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کا نیا سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔اس ضمن میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کے سینئر افسر نے بتایا کہ ٹیکس دہندگان کی سہولت کے لیے ای فائلنگ کو سادہ و آسان بنانے کے لیے نیا الیکٹرانک ریٹرن فائلنگ سسٹم تیار کرلیا ہے جو منظوری کے لیے ایف بی آر کی بورڈ ان کونسل کے ٓائندہ اجلاس میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے سسٹم کا بنیادی مقصد ٹیکس دہندگان کے تحفظات دور کرنا ہے اور ای فائلنگ میں ٹیکس دہندگان کو درپیش پیچیدگیوں کو دور کرکے سادہ و آسان نظام متعارف کرانا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے وزارت خزانہ کی جانب سے ایف بی آر کو ہدایت کی گئی تھی جس پر یہ نیا سسٹم تیار کیا گیا ہے، ایف بی آر کی بورڈ ان کونسل سے منظوری کے بعد یہ سسٹم حتمی آرا ء کے لیے پیش کیا جائے گا اور اس کے بعد اس سسٹم کے اطلاق کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
رات گئے اسلام آباد میں تحریک انصاف کے مرکزی دفتر پر آپریشن
-
حکومت پنجاب کو کہتا ہوں کہ سڑک بنانے اور مفت آٹا تقسیم کرنے سے ووٹ نہیں ملنا
-
25ارب ڈالر میں 12ارب ڈالر کے معاہدے سعودی عرب کے ساتھ طے ہوگئے ہیں
-
افریقہ کو سلامتی کونسل میں مستقل رکنیت ملنی چاہیے، گوتیرش
-
میانمار: روہنگیا جانیں بچانے کے لیے ہنگامی اقدامات کا مطالبہ
-
زرمبادلہ کے سرکاری زخائر میں گذشتہ ہفتہ کے دوران 2 کروڑ 15 لاکھ ڈالر کا اضافہ
-
کراچی کی مویشی منڈی میں 30 ہزار سے زائد مویشی پہنچ گئے
-
وزیر اعلی مریم نوازشریف کاایئر ایمبولینس جلد شروع کرنے کا حکم،جون تک کی ڈیڈ لائن مقرر
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی تدفین، لاکھوں سوگواروں کی شرکت
-
ہم نے کشکول توڑ دیا ہے‘اقوام عالم قرض یا امداد سے نہیں بلکہ دن رات محنت اور لگن سے ترقی کی منازل طے کرتی ہیں. شہبازشریف
-
پی ٹی آئی نے پیمرا کا اقدام آزادی صحافت اور عدلیہ کی آزادی پر حملہ قرار دے دیا
-
پی ٹی آئی نے پرویزالہی کی قربانیوں کا صلہ حماد اظہر کی لانچنگ سے دینے کی کوشش کی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.