ایری گیشن پرمنٹ فلیڈ لیبر یونین کے چیئرمین شرف الدین،کا اپنے مطالبات کیلئے پریس کلب سانگھڑ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
جمعہ 24 اپریل 2015 14:29
سانگھڑ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24اپریل۔2015ء) ایری گیشن پرمنٹ فلیڈ لیبر یونین کے چیئرمین شرف الدین، صدر مبارک چانڈیو ودیگر کا اپنے مطالبات کیلئے پریس کلب سانگھڑ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ڈائریکٹر نارا سرکل ورلڈ بنک کے کروڑوں روپے فنڈ مبینہ طور پر ہڑپ کرگیا ہے۔ ملازمین کو تنخواہیں نہیں دی جاتیں۔
(جاری ہے)
محکمہ آبپاشی بلیدار داروغہ سسٹم چلاتے ہیں، ڈائریکٹر اے سی میں بیٹھ کر حکم چلاتا ہے۔
اپنے حقوق کیلئے آواز اٹھائیں تو گرفتار کرنے کی دھمک دی جاتی ہے۔ 2009ء سے 2012ء سے ملازمین کو الاؤنس نہیں دیا گیا۔ بلیدار، داروغہ، زمیندار زرعی پانی چوری میں ملوث کے خلاف ڈائریکٹر نارا سرکل کیس داخل نہیں کرانے دیتا۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ فوتی کوٹہ پر ریٹائر ملازمین کی اولاد کو سروس دی جائے، تنخواہوں کی ادائیگی کی جائے، ڈائریکٹر نارا کینال کو برطرف کرکے تحقیقات کی جائے۔مزید مقامی خبریں
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.