پیپلز پارٹی پنجاب کا یوم مئی کو شایان شان طریقے سے منانے کیلئے لاہور میں بڑی ریلی نکالنے کا اعلان
ریلی میں مزدوروں، کسانوں،نوجوانوں، اقلیتوں، انسانی حقوق اور علماء ونگ کے عہدیدار اور کارکن بڑی تعداد میں شریک ہونگے پیپلز پارٹی لوگوں کو روزگار دیتی ہے ،مسلم لیگ (ن) ان سے روزگار چھینتی ہے‘ سینٹرل پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو کی پریس کانفرنس
ہفتہ 25 اپریل 2015 20:04
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25اپریل۔2015ء) پیپلز پارٹی سینٹرل پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو نے یوم مئی کو شایان شان طریقے سے منانے کے لیے لاہور ریلوے سٹیشن سے پریس کلب تک بڑی ریلی نکالنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریلی میں مزدوروں، کسانوں،نوجوانوں، اقلیتوں، انسانی حقوق، پی ایس ایف، پی وائی او اور علماء ونگ کے عہدیدار اور کارکن بڑی تعداد میں شریک ہونگے۔
پیپلز پارٹی سنٹرل پنجاب کے صدرمیاں منظور احمد وٹو نے مزدوروں،ٹریڈ یونیےنز، کسانوں اور مختلف محکموں کی نمائندہ اجلاس کی صدارت کی۔ بعد ازاں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پارٹی سیکریٹریٹ سے ڈویژنل، ضلعی اور تحصیل کی سطح پر پارٹی کو ہدایات جاری کی جارہی ہیں کہ مقامی پارٹی قیادت سیمینار اور جلسے جلوس نکال کر یوم مئی کی تقریبات منعقد کریں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.