اتحاداہلسنّت وقت کی اہم ضرورت ہے،مفتی بشیرالقادری
جے یوپی اہلسنّت کے وسیع تر اتحاد کے لئے کوشاں ہے، انشاء اﷲ بہت جلد پاکستان کے سنّی متحد پلیٹ فارم پر جمع ہوں گے سیدنا صدیق اکبر ؓ نے حق اور باطل کے درمیان فرق واضح کردیا ، اورنگی ٹاؤن میں منعقدہ صدیق اکبر ؓ کانفرنس سے خطاب
ہفتہ 25 اپریل 2015 20:48
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25اپریل۔2015ء) جمعیت علماء پاکستان کراچی کے جنرل سیکریٹری مفتی محمدبشیرالقادری نورانی نے کہاہے کہ اتحاداہلسنّت وقت کی اہم ضرورت ہے، جے یوپی اہلسنّت کے وسیع تر اتحاد کے لئے کوشاں ہے، انشاء اﷲ بہت جلد پاکستان کے سنّی متحد پلیٹ فارم پر جمع ہوں گے۔ یہ باتیں انہوں نے اورنگی ٹاؤن میں منعقدہ صدیق اکبر ؓ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہیں۔
انہوں نے کہاکہ سیدنا صدیق اکبر ؓ نے حق اور باطل کے درمیان فرق واضح کردیا آپؓ نے اسلام کی حرمت ، تحفظ ناموس ومقام مصطفےٰﷺ ،دین کی سربلندی اور رسول اﷲ ﷺ کے قائم کردہ نظام کو بچانے کیلئے گرانقدر خدمات انجام دیں۔ حضرت ابوبکر صدیق رضی اﷲ تعالیٰ عنہ نے ہر قدم پر رسول اﷲ ﷺ سے وفادری کا حق ادا کیا،آپؓ دنیا میں بھی رسول اﷲ کیساتھ رہے ،مزار اقدس میں بھی رسول اﷲ ﷺ کے ساتھ ہیں اور بروزقیامت بھی رسول اﷲ ﷺ کے ساتھ اٹھیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
ن لیگ چھوٹا سا مالشیوں کا گروہ جس نے 17 سے زیادہ نشستیں نہیں جیتیں
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.