مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے تحت آل کراچی فضلاء سیمینار 30اپریل کو ہوگا
ہفتہ 25 اپریل 2015 20:55
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25اپریل۔2015ء ) مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کراچی ڈویژن کے تحت آل کراچی عظیم الشان فقید المثال فضلاء سیمنار 30اپریل بروز جمعرات شام 5بجے شیر علی شاہ پارک بلال کالونی کورنگی میں ہو گا۔ جس میں آل کراچی سطح پر تمام مدارس سے فارغ التحصیل شدہ طلبہ کی دستاربندی کی جائے گی اور کالج یونیورسٹیز سے اعلیٰ ڈگری حاصل کرنے والوں کو اعلیٰ ایوارڈ سے نوازا جائے گا ۔
ترجمان مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کراچی ڈویژن اکرام اﷲ خیلوی نے اپنے ایک جاری پریس بیان میں بتایا کہ مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کراچی ڈویژن کے تحت آل کراچی عظیم الشان فضلاء سیمنار 30اپریل کو شام 5بجے شیر علی شاہ پارک بلال کالونی میں ہو گا ۔ جس کے مہمان خصوصی ناظم اعلیٰ MSOپاکستان محمد احمد صاحب ہو ں گے اور اس کے علاوہ سیمنار میں طلبہ رہنما مختلف جماعتوں کے علمائے کرام ، صحافی برادری ، دانشور حضرات ، پروفیسریز اور مذہبی اسکالر اور اس کے علاوہ ملک کے مشہور و معروف قراء اکرام ، نعت خواں حضرات شرکت کریں گے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.