پاکستان بنگلہ دیش ٹیسٹ مقابلوں میں گرین شرٹس کا پلڑا بھاری

اتوار 26 اپریل 2015 15:40

پاکستان بنگلہ دیش ٹیسٹ مقابلوں میں گرین شرٹس کا پلڑا بھاری

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26اپریل۔2015ء) پاکستان اوربنگلہ دیش کی ٹیموں کے مابین2001ء سے17دسمبر2011ء تک8ٹیسٹ میچ کھیلے گئے ۔تمام ٹیسٹ میچوں میں پاکستا ن نے کامیابی حاصل کی۔

(جاری ہے)

ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کابنگلہ دیش کے خلاف کامیابی کاتناسب100فیصدہے۔دونوں ٹیموں کے مابین پاکستان اوربنگلہ دیش کے میدانوں میں4،4ٹیسٹ میچ کھیلے گئے اوردونوں ملکوں میں کھیلے گئے تمام میچزپاکستان جیتا۔

متعلقہ عنوان :