عمران خان اور شاہ محمود قریشی نوجوانوں کے مستقبل سے کھیل رہے ہیں، جاویدہاشمی
عمران خان کو جسٹس (ر) وجیہہ الدین کو الیکشن ٹریبونل سے ہٹا نے کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔میڈیا سے گفتگو
اتوار 26 اپریل 2015 16:25
ملتان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26اپریل۔2015ء) : پاکستان تحریک انصاف کے سابق صدر اور سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ عمران خان، شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین نوجوانوں کے مستقبل سے کھیل رہے ہیں۔
(جاری ہے)
ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ جوڈیشل کمیشن کا قیام عمران خان کے مطالبے کے بعد ہی عمل میں آیا، عمران خان بچکانہ باتیں نہ کریں انکے پاس دھاندلی کے ناکافی ثبوت ہیں لیکن جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ سب کو ماننا پڑے گا۔
جاوید ہاشمی نے کہا کہ تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان، نائب صدر شاہ محمود قریشی اور جنرل سیکرٹری جہانگیر ترین نوجوانوں کے مستقبل سے کھیل ر ہے ہیں۔ انکا مزید کہنا تھا کہ عمران خان نے جسٹس (ر) وجیہہ الدین کو تحریک انصاف کے الیکشن ٹریبونل سے ہٹا کربڑی غلطی کی ہے جس کا خمیازہ انہیں بھگتنا پڑے گامتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
-
شادی کی عمر کے حوالے سے بل پرکمیٹی تشکیل پائے گی
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
-
پارلیمنٹ کا استحکام چاہتے ہیں ،گندم کے کاشتکاروں کوا کیلا نہیں چھوڑیں گے، اسد قیصر
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
-
مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے،حافظ نعیم الرحمن
-
اراکین اسمبلی اپنے اپنے علاقوں میں گیس چوری اور میٹر ٹمپرنگ رکوانے کیلئے اپنا کردارادا کریں، اعظم نذیرتارڑ
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.