بلوچستان اسمبلی کااجلاس ، طلال اکبربگٹی کی وفات پرفاتحہ خوانی
پیر 27 اپریل 2015 22:44
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27اپریل۔2015ء) بلوچستان اسمبلی کااجلاس پینل کے رکن ڈاکٹررقیہ ہاشمی کی صدارت میں منعقدہواجس میں جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نواب زادہ طلال اکبربگٹی کی وفات پرفاتحہ خوانی کی گئی پیرکی شام بلوچستان اسمبلی کااجلاس پینل کے رکن ڈاکٹررقیہ ہاشمی کی صدارت میں شروع ہواپوزیشن رکن سردارعبدالرحمن کھتران پوائنٹ پراظہارخیال کرتے ہوئے کہاکہ جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نواب زادہ طلال اکبربگٹی کی وفات پرفاتحہ خوانی کی جائے جس پرپینل کے رکن ڈاکٹررقیہ ہاشمی کہنے پردعاکرائی گئی کہ اﷲ مرحوم کوجنت الفردوس میں جگہ اورپسماندگان کوصبروجمیل عطاء کرے۔
مزید اہم خبریں
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.