اسلام آباد : ائیر پورٹ پر جدہ جانے والے دو مسافروں سے ایک کلو گرام ہیروئن بر آمد

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 28 اپریل 2015 11:22

اسلام آباد : ائیر پورٹ پر جدہ جانے والے دو مسافروں سے ایک کلو گرام ہیروئن ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 اپریل 2015 ء) : اسلام آباد ائیر پورٹ پر جدہ جانے والے دو مسافروں کے سامان سے ایک کلو گرام ہیروئن بر آمد ہوئی ہے. اے ایس ایف حکام نے دونوں مسافروں کو اے این ایف کے حوالے کر دیا. اے این ایف حکام کا کہنا ہے کہ مسافروں نے ہیروئن ٹوتھ پیسٹ میں چھپا رکھی تھی.

متعلقہ عنوان :