رشتہ داروں کے ہاتھوں اغوا ہونے والے چار مغوی بچوں کی بازیابی کے لئے ہائیکورٹ میں آنے والی بشری اختر نامی خاتون کا عدالتی فیصلے کے بعد احاطہ عدالت میں بین ،عدالتی سکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں نے انصاف کے لئے دہائیاں دینے والی خاتون کو حراست میں لے کر تھانہ پرانی انارکلی پولیس کے حوالے کر دیا۔
عمر جمشید منگل 28 اپریل 2015 15:08
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28اپریل۔2015ء) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جیمز جوزف نے کیس کی سماعت کی۔درخواست گزار خاتون بشری اختر نے عدالت کو آگاہ کیا کہ اسکے چار بچون مریم،ربیعہ،منان اور رحمن کو اسکے رشتہ داروں نے اغوا کر رکھا ہے عدالت مغوی بچوں کو بازیاب کرانے کے احکامات صادر کرئے۔
(جاری ہے)
عدالت نے درخواست گزار خاتون کو ڈی پی او منڈی بہاوالدین سے رجوع کرنے کی ہدائت کرتے ہوئے درخواست نمٹائی تو خاتون نے کمرہ عدالت سے نکلتے ہی اونچی اونچی روتے ہوئے بین کرنا شروع کر دیا۔
عدالتی سکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں نے انصاف کے لئے دہائیاں دینے والی خاتون کو حراست میں لر کر تھانہ پرانی انارکلی پولیس کے حوالے کر دیا۔پولیس زرائع کے مطابق احاطہ عدالت میں خوف و ہراس پھیلانے والی خاتون کے خلاف کاروائی کی جا رہی ہے۔مزید اہم خبریں
-
بہاولپور، فائرنگ کے تبادلہ میں زیر حراست 2 دہشتگرداپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
تونسہ شریف میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 اہلکار زخمی
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
علاقائی سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنا امریکہ اور پاکستان کے مشترکہ مفاد میں ہے.امریکی محکمہ خارجہ
-
سائفر کیس میں اہم پیش رفت:ایف آئی اے ثابت کرنے میں ناکام ہوگیا ہے کہ خفیہ کیبلز یا سائفر عمران خان کے قبضے میں تھا .اسلام آباد ہائی کورٹ
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.