متناسب خوراک کے استعمال سے کینسر سے بچاؤ ممکن ہے‘ حکماء
پاکستان میں سالانہ ایک لاکھ 39 ہزار افراد میں کینسر کی تشخیص ہورہی ہے
منگل 28 اپریل 2015 17:07
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28اپریل۔2015ء)پاکستان میں سالانہ ایک لاکھ 39 ہزار افراد میں کینسر کی تشخیص ہورہی ہے جبکہ یومیہ 381 افراد کینسر میں مبتلا اور 278 افراد ہلاک ہو رہے ہیں،مردوں کے مقابلہ میں اس مرض کی تشخیص میں زیادہ تر خواتین چھاتی کے کینسر کا شکار ہوئی ہیں کیونکہ غیر معیاری اور غیر متناسب خواراک انسانی وجود کی 80 فیصد بیماریوں کی وجہ ہے جن میں سے بعض بیماریاں جان لیوا بھی ہو سکتی ہیں۔
اِن خیالات کا اظہار کینسر کے حوالے سے ادارہ فروغ طب یونانی پاکستان کے زیر اہتمام منعقدہ سیمینار ”کینسر اور اس کی احتیاطی تدابیر“کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے حکیم عبدالواحید سلیمانی ، حکیم طلحہ وحید سلیمانی، حکیم عروہ وحید سلیمانی، حکیم محمد افضل میو، حکیم سید عمران فیاض، حکیم شوکت علی سندھو، حکیم فیصل نواز ہنجرا، حکیم غلام فرید میر، حکیم احمد حسن نوری، حکیم سید عارف رحیم اور طبیبہ سمیرا گلزار نے کیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.