اوکاڑہ کینٹ،ڈی سی او کا گندم خریداری سنٹروں کا معائنہ، ڈیوٹی سے غیر حاضر سات یونین کونسل سیکریٹری اور 6فیلڈ اسسٹنٹ معطل
منگل 28 اپریل 2015 17:52
اوکاڑہ کینٹ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28اپریل۔2015ء)ڈی سی او کا گندم خریداری سنٹروں کا معائنہ ڈیوٹی سے غیر حاضر سات یونین کونسل سیکریٹری اور 6فیلڈ اسسٹنٹ معطل۔
(جاری ہے)
حکومتی ہدایات کے مطابق ڈسٹرکٹ کو آرڈنیشن آفیسر قیصر سلیم نے ضلع اوکاڑہ کے مختلف علاقوں تحصیل اوکاڑہ،دیپالپور،اور رینالہ خورد میں مختلف خریداری سنٹروں کا معائنہ کرتے ہوئے ڈیوٹی سے غیر حاضر سات یونین کونسل سیکریٹری اور 6فیلڈ اسسٹنٹ معطل کر دیا۔
ڈی سی او نے کہا کہ کاشت کاروں کو 8بوری فی ایکٹر کے حساب سے بار دانہ فراہم کیا جا رہا ہے بیک وقت 200سے زائد بار دانہ جاری نہیں کیا جائے گا اگر کسی کاشت کار کا رقبہ زیادہ ہے تو وہ پہلے سے وصول کردہ 200بوری سنٹروں پر لانے کے بعد پالیسی کے مطابق باردانہ حاصل کر سکتا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.