دو طرفہ تجارت کے فروغ کیلئے حقیقی درآمد اور برآمدکنندگا کیلئے ویزا کے اجراء کو آسان بنانے کی اشد ضرورت ہے، انجینئر رضوان
فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری ممبران کے کیسوں کی پروسیسنگ اور تصدیق کے ذریعے دراصل مختلف سفارتخانوں کیلئے آسانیا ں پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے، فیڈرل ریپبلک آف جرمنی کے ویزا آفیسراکارڈ کرسمان سے ملاقات
منگل 28 اپریل 2015 20:17
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28اپریل۔2015ء) دو طرفہ تجارت کے فروغ کیلئے حقیقی درآمد اور برآمدکنندگا کیلئے ویزا کے اجراء کو آسان بنانے کی اشد ضرورت ہے اور اس سلسلہ میں فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری اپنے ممبران کے کیسوں کی پروسیسنگ اور تصدیق کے ذریعے دراصل مختلف سفارتخانوں کیلئے آسانیا ں پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے ۔
یہ بات فیصل آباد چیمبر کے صدر انجینئر رضوان اشرف نے فیڈرل ریپبلک آف جرمنی کے ویزا آفیسراکارڈ کرسمان سے ملاقات کے دوران بتائی ۔ انہو ں نے بتایا کہ اس سال 12 فروری کو جرمنی کے سفیر سیرل نن نے فیصل آباد کا دورہ کیا تھا جس میں ویزوں کے اجراء کے سلسلہ میں بعض معاملات پر بھی غور کیا گیا تھا ۔ ویزا آفیسر کے آج کے اس دورے کا مقصد ویزے کے بارے میں شکایات کو دور کرنا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.