کراچی، پی ٹی آئی کے منتخب نمائندے اپنے حلقے کے عوام کے دیرینہ مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے،ثمر علی خان
منگل 28 اپریل 2015 20:31
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28اپریل۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کراچی ریجن کے سینئر نائب صدر و سندھ اسمبلی میں پارٹی کے پالیمانی لیڈر ثمر علی خان نے کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ کے بلدیاتی انتخابات میں منتخب کونسلرز محمد احمد، محمد جمیل، عزیز الحق سہر وردی، محمد اسلم خالق کی بھاری اکثریت سے کامیابی پر انہیں مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کے منتخب نمائندے اپنے حلقے کے عوام کے دیرینہ مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے۔
اقتدار کو نچلی سطح پر منتقلی سے ہی عوامی مسائل حل ہوتے ہیں، یہ باتیں انہوں نے اپنے دفتر واقع ڈیفنس میں تحریک انصاف کے منتخب نمائندوں سے ملاقات کے موقع پر کہی ۔ ثمر علی خان نے مزید کہا کہ اپنی خامی اور کمزوریوں کو دور کرنے کے لئے تحریک انصاف تنظیمی سطح پر اپنے کارکنا ن کو منظم کر رہی ہے اور ستمبر میں ہونے والے بلدیاتی الیکشن کے لئے بھر پور تیاریاں کر رہی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.