گوادر تا کاشغر روٹ کی بحالی بلوچستان ،کے پی کے کو ترقی و خوشحالی کی طرف لیجانے کیلئے بہترین موقع ثابت ہوگا،ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی
منگل 28 اپریل 2015 21:22
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28اپریل۔2015ء) ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے بیان میں منظور شدہ گوادر تا کاشغر روٹ کے منصوبے کی مکمل طور پر پشت پناہی کرتے ہوئے کہا کہ منظور شدہ روٹ مختلف وجوہات کی بناء پر پورے ملک کے عوام کیلئے فائدہ مند ثابت ہوگا۔لاگت کے لحاظ سے گوادر سے براستہ ژوب، ڈی آئی خان سے ہوتا ہوا خیبر پختونخواہ کے راستے کاشغر تک کا تخمینی لاگت، بہ نسبت براستہ پنجاب کے نہایت ہی کم اخراجات ہونگے۔
کیونکہ گوادر سے براہ راست کاشغر کی طرف کا سفر بھی کم اور اسی مناسبت سے لاگت بھی کم ہونگے۔دوسری طرف سے منظورشدہ روٹ کی تکمیل سے چاروں صوبوں میں برابر کے اقتصادی خوشحالی پیدا ہوگی۔صوبہ بلوچستان کے عوام کیلئے جو کافی عرصے سے محرومیت کا شکار ہیں کافی حد تک معاشی خوشحالی،روزگار،ترقی اور سنٹرل ایشیاء سے درآمد و برآمد کرنے کے مواقع فراہم ہونگے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہبازعالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے کل (ہفتہ) کو سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں، دفترخارجہ
-
چیچہ وطنی،نیا بازار میں واقع گارمنٹس شاپ میں آتشزدگی سے ایک کروڑ سے زائد مالیت کا سامان جل گیا
-
پاکستان، کینیڈا دوطرفہ سیاسی مشاورت کا پانچواں اجلاس ، کینیڈین کمپنیوں کو پاکستان میں توانائی، کان کنی اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت ، ترجمان دفترخراجہ
-
گندم خریداری میں تاخیر ،کسان تنظیموں نے 29 اپریل کو پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج کی کال دیدی
-
ملک بھر سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم‘ سپریم کورٹ نے 3 دن کا وقت دیدیا
-
سرکاری ریٹ لسٹ پرعملدرآمد انتظامیہ کا بڑا ٹاسک ہے،عظمیٰ بخاری
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بری خبر،بجلی کم از کم 3روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
آئین میں لکھا ہے عدلیہ مکمل آزاد ہونی چاہیئے، کسی سیاہ باب کا دفاع نہیں کرسکتا، جسٹس منصورعلی شاہ
-
وزیراعظم کی عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت
-
بنی گالا میں درج مقدمہ،عدالت نے علی امین گنڈا پورسمیت تمام ملزمان کو باعزت بری کر دیا
-
شہباز حکومت بڑے بھائی کے مہنگے ترین منصوبوں میں پھنس گئی، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
-
الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت کے نئے ریکارڈ کی پیش گوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.