یوحنا آباد سے کالعدم تحریک طالبان کے 4 مبینہ دہشت گرد گرفتار ،نامعلوم مقام پر منتقل
بدھ 29 اپریل 2015 16:33
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29اپریل۔2015ء) سکیورٹی اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے یوحنا آباد سے 4 مبینہ دہشت گرد وں کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی نے انٹیلی جنس ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ سکیورٹی اداروں کے اہلکاروں نے خفیہ اطلاع ملنے پر لاہور کے علاقے یوحنا آباد میں کارروائی کی اور 4مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا جن میں میرمحمد خان،عبدالرحمان خان،ضارب خان اورامیرخان شامل ہیں ۔
گرفتار مبینہ دہشت گردوں کا تعلق مہمند ایجنسی سے ہے اورچاروں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے کمانڈر بتائے جاتے ہیں ۔ انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق مبینہ دہشت گردوں کو خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا ہے اور ان کے قبضے سے دھماکا خیز مواد،ڈیٹونیٹر سمیت دیگر سامان بھی برآمد کیا گیا ہے ۔ مبینہ دہشت گردوں کو تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
حکومت دیامر بھاشا ڈیم کیلئے سعودی عرب سے سرمایہ کاری حاصل کرنے میں ناکام
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا جائیدادکی منتقلی پر ٹیکس کی شرح کم کرنے کا فیصلہ
-
ملک میں غربت میں بڑا اضافہ
-
خیبر پختونخوا میں مالی سال 2024-25 کا بجٹ پیش کردیا گیا
-
پی ٹی آئی سے اقوام متحدہ کے انتخابی آبزرور گروپ کی ملاقات کی اندرونی کہانی بھی سامنے آگئی
-
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت کمیٹی برائے طبی تعلیم کا پہلا اجلاس
-
دنیا میں بڑھتی اوسط عمر کووڈ وباء سے تنزلی کا شکار، ڈبلیو ایچ او
-
پنجاب کابینہ نے بانی پی ٹی آئی و دیگر رہنماؤں پر ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز بیانیہ پر قانونی کارروائی کی منظوری دے دی ہی: عظمیٰ بخاری
-
وزیراعظم کی چینی فرم کو پاکستان میں کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت
-
بلوچستان کے ٹیوب ویلز کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کیلئے وفاقی حکومت نے فنڈز مختص کئے ہیں، اویس لغاری
-
رانا ثناء اللہ سے پوچھتا ہوں کہ اگرمذاکرات کیلئے سنجیدہ ہیں تو حملے کون کرا رہا ہے؟
-
بلوچستان کے زرعی شعبے کے ذمے 641 ارب کے واجبات ہیں، بل ادا کردیں 24 گھنٹے بجلی دیں گے، وزیرتوانائی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.