اسرائیل میں لڑکی نے سگریٹ نہ دینے پر پٹرول پمپ اور کار کو آگ لگادی،ملزمہ گرفتار
عدالت نیملزمہ کی گرفتاری میں 5 دن کی توسیع کرکے اس کے نفسیاتی معائنہ کا حکم دیدیا
جمعرات 30 اپریل 2015 18:21
یروشلم(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30اپریل۔2015ء ) اسرائیل میں ایک لڑکی نے سگریٹ نہ دینے پر پٹرول پمپ اور کار کو آگ لگادی،پولیس نے ملزمہ کوگرفتار کرلیا۔برطانوی اخبار’’ انڈی پنڈینٹ ‘‘ کے مطابق اسرائیل میں ایک لڑکی نے پٹرول پمپ کے ورکر سے سگریٹ مانگی،ورکر نے سگریٹ دینے سے انکار کردیا جس پر لڑکی نے غصے میں پٹرول پمپ اور وہاں کھڑی کار کو آگ لگا دی۔
اسرائیلی پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرلیا ہے سی سی ٹی وی فوٹیج کے مناظر انتہائی حیران کن ہیں،خاتون کی عمر تقریباً 30 سال کے قریب ہے جس نے یر وشیلم میں پٹرول پمپ کو آگ لگا د ئی۔ سی سی ٹی وی سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایک خاتون پٹرول پمپ پر ایک آدمی کے قریب آتی ہے جو کار میں پٹرول بھر رہا ہوتا ہے، خاتون اس سے مختصر بات کرکے چلی جاتی ہے پھر چند لمحوں بعد وہ کار کے فیو ل ٹینک کے کیپ پر کوئی جلتی ہوئی چیز پھینک دیتی ہے،اس کے بعد آگ بھڑک اٹھتی ہے اور وہ خاتون وہاں سے فرار ہو جاتی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.