ایس ایس پی راوَ انور نے وہی سب کہا ہے جو میں ماضی میں کہتا رہا ہوں: ذوالفقار مرزا
محمد علی جمعرات 30 اپریل 2015 21:17
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30 اپریل 2015 ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق رہنماء اور سندھ کے سابق وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا کا کہنا ہے کہ آج ایس ایس پی راوَ انور نے وہی سب کچھ کہا ہے جو میں ماضی میں کہتا رہا ہوں۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی راوَ انور کی سنسنی خیز انکشافات پر مبنی پریس کانفرنس کے بعد سندھ کے سابق وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا کا بیان بھی سامنے آگیا ہے۔
ذوالفقار مرزا کا کہنا ہے کہ ایس ایس پی راوَ انوار سندھ پولیس کا متنازعہ ترین پولیس افسر ہے تاہم آج اس نے جو کچھ سامنے لایا ہے وہ سب سچ ہے اور یہ سب وہی کچھ ہے جو وہ ماضی میں پہلے ہی سامنے لاچکے ہیں۔ ذوالفقار مرزا کا مزید کہنا ہے کہ ایم کیو ایم بلاشبہ ایک دہشت گرد جماعت ہے جس پر فوری پابندی عائد کی جانی چاہیئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.