آزاد کشمیر کے لوگوں کے اربوں روپے قومی بینکوں میں جمع ہیں ‘ہر سال بیرون ملک سے کشمیری کروڑوں ڈالر کے ترسیلات زر بینکوں سے ملک بھیجتے ہیں‘قومی بینکوں کا آزاد کشمیر کے اندر سوشل سیکٹر میں حصہ زیرو ہے‘پاکستان میں قومی بینک تعلیم ، صحت ، کھیلوں اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کرتے ہیں‘ زیر تعلیم بچوں کو سکالر شپس دی جاتی ہیں ‘کرکٹ ہاکی اور دیگر کھیلوں کے کھلاڑیوں کی سر پرستی اور کھیلوں کے مقابلے منعقد کرنے میں تعاون کیا جاتا ہے‘آزاد کشمیر میں کوئی ایک شخض بھی نہیں جو قومی بینکوں کی کسی فلاحی سر گرمی سے مستفید ہوا ہو صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب کی نیشنل بینک کے سینئر وائس پریذیڈنٹ عمر عظیم داؤد پوتا اور فاروق حسن سے بات چیت
جمعرات 30 اپریل 2015 21:32
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30اپریل۔2015ء ) مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی نے کہا ہے کہ مزدوروں کے حقوق کا اصل نگہبان محمد عربی ﷺ کا لایا ہوا اسلامی نظام ہے جس میں انہیں حقوق کی ضمانت دی گئی ہے اور پسے ہوئے طبقات کو دوسروں کے برابر حقوق دیے گئے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی نے یوم مزدور پر اپنے پیغام میں کیا ۔
انہوں نے کہا کہ کسی بھی ملک و معاشرے کے مزدور اور محنت کش اس ملک کا اصل سرمایاہوتے ہیں ،اسلام تو آگے بڑھ کر ان کے ہاتھ چومنے اور انہیں قدرو عزت دینے کا سلیقہ سکھاتا ہے۔علامہ اسدی کا کہنا تھا کہ سرمایا دارانہ نظام کی بنیادیں ہل چکی ہیں اس نظام نے مزدوروں کا خون چوسنے کے سوا کچھ نہیں دیا ،یہ شکست و ریخت کا شکار ہے،اور جلد ہی کمینوزم کی طرح اپنے منطقی انجام سے دوچار ہوگا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
توشہ خانہ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نئی تحقیقات کا آغاز
-
دہلی میں بم رکھے ہونے کی دھمکی پر تقریباً سو اسکول بند
-
’ٹک ٹاک بنانے کیلئے باہر نکل کر کام کرنا پڑتا ہے‘
-
امریکی پولیس کولمبیا یونیورسٹی میں داخل، درجنوں طلبہ گرفتار
-
لاہور،20کلو آٹے کی قیمت 2800سے کم ہو کر2000ہو گئی
-
آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی” اوبر“ کی پاکستان میں اپنے آپریشن بند کرنے کی تصدیق
-
مزدوروں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں‘ مریم نوازشریف
-
پاکپتن،نو بیاہتا دلہے کو بے ہوش کر کے دلہن گھر کا صفایا کرگئی، مقدمہ درج
-
علاقائی خطرات سے نمٹنے کے لیے ہمارا اور پاکستان کا مفاد مشترکہ ہے، امریکا
-
سنکیانگ کے لوگوں کی زندگی شہد سے زیادہ میٹھی ہے،حنا پرویز
-
چین کا چھانگ ای 6 پاکستان کا پے لوڈ لیکرچاند پرجائے گا
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار 4 اور 5 مئی کوگیمبیا میں او آئی سی کے 15ویں سربراہی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.