` الطاف حسین کی لندن سے براہ راست تقاریر محدود کرنے کیلئے حکومتی منصوبہ بندی
ٹی وی چینلز کو پیمرا کے ذریعے الطاف کی مسلسل تقریر براہ راست دکھانے سے روکا جائے گا`
جمعہ 1 مئی 2015 22:25
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم مئی۔2015ء) وفاقی حکومت نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی لندن سے براہ راست تقاریر کو محدود کرنے کیلئے حکومت نے منصوبہ بندی کرلی ہے۔ ابتدائی طور پر تمام ٹی وی چینلز کو پیمرا کے ذریعے الطاف بھائی کی مسلسل تقریر براہ راست دکھانے سے روکا جائے گا۔
(جاری ہے)
حکومت تمام ٹی وی چینلز کو واضح پیغام دے گی کہ ایم کوی ایم کے خوف سے الطاف حسین کی تقریر بلا تعطل دکھانے کا سلسلہ ختم کردیا جائے۔
کسی بھی واقعہ پر ایم کیو ایمکے مختصر موقف دکھایا جائے جو کہ ضابطے اور حدود کے اندر ہوں۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز الطاف حسین نے اپین طویل خطاب میں ریاستی اداروں کے ہوالے سے ریمارکس دیئے تھے جنہیں جمہوری حکومت اور آئی ایس پی آر کی طرف سے سخت ناپسند کیا گیا اور اس حوالے سے پیمرا کو خط بھی لکھا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.