تحریک انصاف حالیہ بلدیاتی الیکشن میں ضلع ہری پور میں کلین سویپ کرے گی،ملک غلام مصطفی
ہفتہ 2 مئی 2015 21:09
خانپور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 مئی۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ضلع کونسل ملک غلام مصطفی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف حالیہ بلدیاتی الیکشن میں ضلع ہری پور میں کلین سویپ کرے گی،30مئی کو پاکستان تحریک انصاف کی کامیابی کی نوید لے کر سورج طلوع ہو گا، عمران خان کا نیا پاکستان بنے گا، عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر حل ہوں گے۔
وہ ہفتہ کو خانپور، درہ، کھوئی، میرا، کھرالہ، پمبالہ، سورج گلی، پنڈ گجراں اور رانی واہ کے مواضعات میں اپنی ڈور ٹو ڈور الیکشن مہم کے دوران مختلف وفود اور شہریوں سے بات چیت کر رہے تھے۔ ملک غلام مصطفی نے کہا کہ انشاء اﷲ 30مئی کو پاکستان تحریک انصاف کے امیدواران بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے، بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی کے امیدواران کی کامیابی عمران خان کے نیا پاکستان تعمیر کرنے میں پہلا قدم ثابت ہو گی کیونکہ بلدیاتی امیدواران کی نچلی سطح پر کامیابی سے حلقہ کی تعمیر و ترقی اور عوام کے مسائل حل کرنے میں مدد ملے گی، عوام کو ان کے جائز حقوق ان کی دہلیز پر میسر ہوں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.