لاہور : جوہر ٹاون سے کالعدم تنظیم کے دو مبینہ دہشت گرد گرفتار، پولیس

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 4 مئی 2015 14:04

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 04 مئی 2015 ء) : پولیس کے مطابق لاہور کے علاقہ جو ہر ٹاؤن سے دو افراد کو گرفتار کیا گیا ، پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار کیے گئے دونوں افراد کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے .

(جاری ہے)

گرفتار مبینہ دہشت گردوں میں امتیاز اور محمو دالحسن شامل ہیں. پولیس کے مطابق مبینہ دہشت گردوں سے جہادی لٹریچر اور دیگر سامان بر آمد کیا گیا ہے جبکہ ان کے خلاف سی ٹی ڈی میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے.

متعلقہ عنوان :