اسٹیل مصنوعات کی درآمد پر ڈیوٹی 40فیصد مزید بڑھائی جائے، پاکستان اسٹیل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن
پیر 4 مئی 2015 18:56
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 مئی۔2015ء) پاکستان اسٹیل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن اور لارج اسکیل ری رولرزنے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اسٹیل مصنوعات مثلاً اسٹیل بلٹس، بارز اور وائر راڈ کی درآمد پر 40فیصد مزید ریگولیٹری ڈیوٹی لگائی جائے کیونکہ جنوری میں لگنے والی 15فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی کانفاذانٹرنیشنل مارکیٹ میں اسٹیل کی گرتی ہوئی قیمت ، کسٹم ویلیویشن میں کمی اور غیر ملکی مینو فیکچررز کی کم لاگت کے سبب مقامی انڈسٹری کو تحفظ دینے میں ناکام ہوچکا ہے۔
اسٹیل مینو فیکچررز نے کہاکہ دنیا بھر میں اسٹیل کی بڑھتی ہوئی پیداوار اور ڈیمانڈ میں کمی کی وجہ سے بیرونی حکومتیں اپنی اسٹیل انڈسٹری کو بڑے پیمانے پر سبسڈی فراہم کررہی ہیں جس کی وجہ سے 15فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی کے باوجود درآمدی اسٹیل مصنوعات مقامی انڈسٹری کیلئے ایک مسئلہ بنی ہوئی ہیں اور حکومت ہنگامی بنیادوں پر مزید 40فیصد ریگولیٹریڈیوٹی عائد کرکے بیرونی حکومتوں کی طرح اپنی اسٹیل صنعت کو بچانے کیلئے اقدامات اٹھا سکتی ہے۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.