الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کے بعد (ن) لیگ کے پاس حکو مت کر نے کا کوئی اخلاقی جواز باقی نہیں رہا‘چوہدری محمد سرور
تحر یک ملک میں دھاندلی کے خلاف ہر پلیٹ فارم پر جنگ لڑتی رہے گی جس میں فتح حق اور سچ کی ہو گی‘سابق گورنر پنجاب
پیر 4 مئی 2015 20:20
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 مئی۔2015ء ) تحر یک انصاف کی کورکمیٹی کے رکن چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ(ن) لیگ کے پاس حکو مت کر نے کا کوئی اخلاقی جواز باقی نہیں رہا کیونکہ لاہور کے قومی و صوبائی اسمبلی کے 2حلقوں میں د ھاندلی کا ثابت ہونا عام انتخابات میں دھاندلی کا واضح ثبوت ہے ‘تحر یک ملک میں دھاندلی کے خلاف ہر پلیٹ فارم پر جنگ لڑتی رہے گی جس میں فتح حق اور سچ کی ہو گی ۔
سوموار کے روز تحر یک انصاف کی کورکمیٹی کے رکن چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ لاہور میں خواجہ سعد رفیق اور انکے ایم پی اے میاں نصیر کا دھاندلی کی وجہ سے ڈی سیٹ ہونے پر ہم پوری قوم کومبارکباد پیش کرتے ہیں اور اس فیصلے سے تحر یک انصاف کے حق اور سچ پر مبنی موقف کی بھی جیت ہے اور (ن) لیگ کو چاہیے کہ وہ اب اقتدار سے چمٹے رہنے کی بجائے فوری اقتدار سے الگ ہو جائے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
اطالیہ کی سفیر کی احمد چیمہ سے ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.