وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے رکن صوبائی اسمبلی میر عبدالکریم کو جھاڑ پلا دی
پیر 4 مئی 2015 22:02
کوئٹہ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 مئی۔2015ء ) ریکوڈک کے مسئلے پر وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ اور ممتاز ماہر قانون احمر بلال صوفی کی جانب سے اراکین اسمبلی اور میڈیا کو دی جانے والی بریفنگ کے دوران اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب مسلم لیگ ق کے رکن اسمبلی میر عبدالکریم نوشیروانی بریفنگ کے دوران اور بعد میں مسلسل بولنے لگے تو اس دوران وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے انہیں منع کرتے رہے تاہم وہ باز نہ آئے جس پر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے انہیں جھاڑ پلا دی اور کہا کہ یہ آپ کی آخری باری ہوگی ۔
عبدالکریم نوشیروانی نے ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی تہور دیکھتے ہی خاموشی میں عافیت جانی ۔ بریفنگ کے دوران اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع ، زمرک اچکزئی اور امان اﷲ نوتیزئی جس کا اس حوالے سے ہمیشہ سخت تحفظات پائے جاتے ہیں پوری طرح مطمئن نظر آئے تاہم وہ ایسا نکتہ نظر پیش کرنے میں ناکام رہے جس میں یہ ثابت ہو کہ صوبائی یا وفاقی حکومت نے ریکوڈک کیس میں کوئی گڑ بڑھ یا کمزوری کی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.