کرپشن پیچیدہ اورگھمبیرمسئلہ بن چکا ہے اس کاحل ممکن ہے،ایوان اس سلسلے میں اہم کردار اداکرسکتاہے،چودھر ی نثار
پارٹی اورذاتی مفادات سے بالاترہوکرکام کرناہوگا،معاملہ کمیٹی کی حد تک نہیں ہوناچاہیے،مجموعی طورپرہمارے قول وفعل میں تضادہے،سینیٹ سے بہترفورم کوئی نہیں،فاقی وزیرداخلہ کا سینیٹ اظہار خیال
پیر 4 مئی 2015 22:07
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 مئی۔2015ء) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ کرپشن پیچیدہ اورگھمبیرمسئلہ بن چکا ہے لیکن اس کاحل ممکن ہے،ایوان اس سلسلے میں اہم کردار اداکرسکتاہے،پارٹی اورذاتی مفادات سے بالاترہوکرکام کرناہوگا،معاملہ کمیٹی کی حد تک نہیں ہوناچاہیے،مجموعی طورپرہمارے قول وفعل میں تضادہے،سینیٹ سے بہترفورم کوئی نہیں۔
پیر کووفاقی وزیرداخلہ نے سینیٹ اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ کرپشن ادارہ جاتی شکل اختیار کر چکی ہے، حلال اور حرام کے درمیان تمیز ختم ہو چکی ہے، یہ پیچیدہ اور گھمبیر مسئلہ بن چکا ہے لیکن اس کا حل ممکن ہے اور یہ ایوان اس سلسلے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے، ہم سب مل کر اس معاملہ کا حل نکال سکتے ہیں، ہمیں عہد کرنا چاہیے کہ چیئرمین سینیٹ کی سربراہی میں ہم اس سلسلے میں پارٹی اور ذاتی مفاد سے بالاتر ہو کر کام کر سکتے ہیں، ہمیں چاہیے کہ ہم کرپشن کے مسئلے کا آؤٹ آف دی باکس حل نکالیں، یہ ہماری پاکستان سے وفاداری کا ثبوت ہو گا، یہ معاملہ صرف کمیٹی کی حد تک نہیں ہونا چاہیے، مجموعی طور پر ہمارے قول و فعل میں تضاد ہے، سینیٹ سے بہتر فورم کوئی نہیں ہے، چیئرمین سینیٹ سے بہتر کوئی شخص نہیں جو اس معاملے پر پیش رفت کر سکے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.