ایساسسٹم ہوکہ ملکی ترقی میں حصہ ڈالنے والوں کے سر پر تاج اور رکاوٹ ڈالنے والوں کو بحیرہ ہند میں غرق کیاجانا چاہئے
وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی وزیراعظم نوازشریف کوتجویز
منگل 5 مئی 2015 14:48
بہاولپور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 مئی۔2015ء) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے وزیراعظم نوازشریف کوتجویز دی ہے کہ ایسا کوئی سسٹم ہونا چاہئے کہ ملکی ترقی میں حصہ ڈالنے والوں کے سر پر تاج اور رکاوٹ ڈالنے والوں کو بحیرہ ہند میں غرق کیاجانا چاہئے۔
(جاری ہے)
منگل کو قائد اعظم سولر پارک شمسی منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ سولر منصوبے سے علاقے میں ترقی اور خوشحالی آئے گی۔
توانائی منصوبوں کی بروقت تکمیل میں دلچسپی لینے پر وزیراعظم نواز شریف کے شکر گزار ہیں۔ وزیراعظم کو تجویز دیتا ہوں کہ ملک میں کوئی ایسا سسٹم لے کر آئیں کہ ملکی ترقی میں حصہ ڈالنے والوں کے سروں پر تاج پہنا یا جائے اور اس میں رکاوٹ ڈالنے والوں کو اٹھا کر بحیرہ ہند میں پھینک دیا جائے۔ شہباز شریف نے کہا کہ دھرنوں سے منصوبوں میں تعطل آیا لیکن ہم نے قابو پالیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.