این اے 125سے حامد خان ،پی پی 155سے اعجاز چوہدری کے الیکشن لڑنے کا امکان‘ ذرائع
منگل 5 مئی 2015 20:59
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 مئی۔2015ء) این اے 125اور پی پی 155میں دوبارہ انتخاب کی صورت میں قومی اسمبلی کی نشست سے حامد خان اور صوبائی نشست سے صوبائی صدر اعجاز چوہدری کے الیکشن لڑنے کا امکان ہے ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق الیکشن ٹربیونل کی طرف سے مذکورہ حلقوں میں دوبارہ انتخاب کا حکم جاری کیا جا چکا ہے تاہم پی ٹی آئی نے مسلم لیگ (ن) کی طرف سے اعلیٰ عدلیہ سے رجوع کی صورت میں کسی بھی طرح کے ممکنہ فیصلے کے حوالے سے پیشگی مشاورت کا آغاز کر دیا ہے ۔
ذرائع کے مطابق دوبارہ انتخاب کی صورت میں قومی اسمبلی کی نشست این اے 125پر پی ٹی آئی کی طرف سے حامد خان کو جبکہ ذیلی نشست پی پی 155سے حافظ فرحت عباس کی جگہ پی ٹی آئی پنجاب کے صدر اعجاز چوہدری کو میدان میں اتارے جانے کا امکان ہے ۔ذرائع کے مطابق اس حوالے سے حتمی فیصلہ پارٹی قیادت نے کرنا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.