کراچی، رینجرز کا سیاسی جماعت کے دفتر پر چھاپہ، چار افراد زیر حراست

بدھ 6 مئی 2015 11:39

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 مئی۔2015ء ) کراچی میں شاہ فیصل کالونی میں رینجرز نے سیاسی جماعت کے دفتر پر چھاپہ مار کر 4 افراد کو حراست میں لے لیا۔

(جاری ہے)

کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں سیاسی جماعت کے دفتر پر رینجرز نے چھاپہ مار کر 4 افراد کو حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق حراست میں لیے گئے افراد کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ حراست میں لیے گئے افراد سے مختلف واقعات کے حوالے سے تفتیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :