پنوعاقل، سابق صدر پریس کلب اور نجی ٹی وی کے رپورٹر کے خلاف دہشت گردی کا جھوٹا مقدمہ درج، ایک صحافی گرفتار
بدھ 6 مئی 2015 13:17
پنوعاقل (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 مئی۔2015ء) پولیس کی جانب سے سابق صدر پریس کلب اور نجی ٹی وی کے رپورٹر کے خلاف دہشت گردی کا جھوٹا مقدمہ درج، ایک صحافی گرفتار، پولیس کے اعلیٰ افسران کی مداخلت پر آزادی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات دیر تک پنوعاقل کی پولیس کی جانب سے پنوعاقل پریس کلب کے سابق صدر سینئر صحافی پریل داسو اور نجی ٹی وی کے رپورٹر عاشق جتوئی کے خلاف ایک جھوٹا فریادی کھڑا کرکے پنوعاقل تھانہ پر دہشت گردی کا جھوٹا اور جعلی مقدمہ درج کیا ہے۔
پنوعاقل تھانہ کے اے ایس آئی ذوالفقار چاچڑ نے ایس ایچ او جاوید عالم ابڑو کے حکم پر نجی ٹی وی کے رپورٹر عاشق جتوئی کو گھر جاتے ہوئے راستے سے گرفتار کرکے تھانے میں لاک اپ کردیا جس کے بعد پنوعاقل کے سینئر صحافی تھانے پہنچ کر ایس ایچ او آفس کا گھیراؤ کیا اور پولیس کے خلاف نعرے بازی کی جس کے بعد سکھر پولیس کے اعلیٰ افسران کی مداخلت پر رہا کردیا گیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.