کراچی میں امن و امان کا صوبائی معاملہ ہے ‘ وفاقی حکومت اپنی ذمہ داری سے پہلو تہی نہیں کررہی ہے ‘شیخ آفتاب
بدھ 6 مئی 2015 16:34
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 مئی۔2015ء) وزیر مملکت شیخ آفتاب احمد نے کہاہے کہ کراچی میں امن و امان کا صوبائی معاملہ ہے ‘ وفاقی حکومت اپنی ذمہ داری سے پہلو تہی نہیں کررہی ہے ‘اسلام آباد میں خیبرپختونخوا کے اساتذہ پر لاٹھی چارج نہیں کیا گیا، 29 گرفتار اساتذہ کو شخصی ضمانت پر رہا کیا گیا ‘ انسانی حقوق کی کارکن سبین محمود کا کسی سیاسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں تھا ‘ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا گیا ۔
بدھ کو یہاں سینٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر مملکت شیخ آفتاب نے کہاکہ خیبرپختونخوا کی حکومت کے ساتھ صوبے کے اساتذہ کے کچھ معاملات تھے لیکن وہ حل نہیں ہوئے جس کی وجہ سے 100 سے 150 اساتذہ نے اسلام آباد میں عمران خان کے گھر کے باہر دھرنا دیا اور پھر سڑک پر آ گئے جس سے ٹریفک بلاک ہو گئی، مجسٹریٹ اور اسسٹنٹ کمشنر نے انہیں سمجھایا تاہم جب وہ واپس جانے کیلئے تیار نہ ہوئے تو ایف آئی آر درج کر لی گئی اور 29 اساتذہ کو گرفتار کیا گیا، ان پر لاٹھی چارج نہیں کیا گیا، 4 مئی کو گرفتار اساتذہ کو شخصی ضمانت پر رہا کر دیا گیا اور اسسٹنٹ کمشنر اسلام آباد کی عدالت میں یہ مقدمہ زیر سماعت ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.