فیکا ہاتھ دھو کر پاکستانی کر کٹ کے پیچھے پڑ گئی
بدھ 6 مئی 2015 19:43
میلبورن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 مئی۔2015ء) کھلاڑیوں کی بین الاقوامی تنظیم ’’فیکا‘‘ کے حکام کے پیٹ میں زمبابوین کھلاڑیوں کیلئے مروڑ اٹھنا شروع ہو گئے ہیں اور اس کے ایگزیکٹو چیئرمین ٹونی آئرش نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ اگر یہ دورہ ہوا تو پھر انہیں کھلاڑیوں اور میچ آفیشلز کی حفاظت کے حوالے سے شدید خدشات لاحق ہیں۔
زمبابوے کی ٹیم ایک جانب پاکستان پہنچنے کی تیاریاں کر رہی ہے جو چھ سال میں پاکستان آنے والی آئی سی سی کی پہلی مکمل رکن ٹیم بھی ہو گی مگر انٹرنیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن کے حکام نے پہلے سے ہی شور مچانا شروع کر دیا ہے جن کا کہنا ہے کہ بیرون ملک سے پاکستان آنے والی ٹیمیں اب بھی ناقابل قبول خطرات سے دوچار ہیں۔ پاکستان اور زمبابوے کے کرکٹ بورڈز گزشتہ ہفتے اس بات کا اعلان کر چکے ہیں کہ ان کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز مئی کے وسط میں کھیلی جائے گی لیکن فیکا کے حکام کا کہنا ہے کہ ان کے سیکیورٹی اسپیشلسٹ اس بات کی ہدایت کر چکے ہیں کہ یہ دورہ نہیں ہونا چاہئے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
دوسرا ٹی ٹونٹی، محمد رضوان کی ’ریلیز عمران خان‘ کے پوسٹر پر آٹوگراف دینے کی ویڈیو وائرل
-
زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منائی جائے گا
-
بنگلہ دیش نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
50 یا 100 بنانے کی بجائے پاکستان کیلئے میچ جیتنے کو ترجیح دیتا ہوں : صائم ایوب
-
ٹی ٹوٹی ورلڈ کپ 2024ء: پاکستان، برائن لارا کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں میں جگہ بنانے میں ناکام
-
پاکستان اور آئرلینڈ کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی بھی بارش سے متاثر ہونے کا امکان
-
سنیل گواسکر کا پاکستان سیریز کیلئے آئی پی ایل چھوڑنے والے انگلش کرکٹرز پر جرمانہ لگانے کا مطالبہ
-
شریک حیات سمجھدار اور خوبصورت ضرور ہونی چاہیے : بابر اعظم
-
انگلینڈ اور پاکستان کی خواتین ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی میچ 17مئی کو کھیلآا جائے گا
-
آئرلینڈ کیخلاف تیسرے ٹی ٹونٹی میں اہم کھلاڑی کو آرام دیے جانے کا امکان
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے پہلے پاکستان کو ویک اپ کال کی ضرورت تھی، فخر زمان کا اعتراف
-
آزادی کپ ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ 8 اگست سے راولپنڈی میں شروع ہو گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.