تمام شہری ودیہاتی علاقوں میں عوام کی جان ومال کی حفاظت ریاست کی ذمہ داری ہے ، گورنر بلوچستان
کاروبار کی وسعت اور ترقی کے لئے سازگار ماحول پیدا کرنا صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہے، محمد خان اچکزئی کی وفد سے گفتگو
بدھ 6 مئی 2015 21:29
کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 مئی۔2015ء ) گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ تمام شہری ودیہاتی علاقوں میں عوام کی جان ومال کی حفاظت ریاست کی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے قانون نافذ کرنے والے اداروں پر زور دیا کہ وہ صوبے بھر میں بالخصوص قومی شاہراہوں پر عوام کی جان ومال کی حفاظت اور امن وامان کی صورتحال میں مزید بہتری لانے کے لئے بھرپور کردار ادا کریں۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز حاجی ظریف خان کاکڑ کی قیادت میں ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر مائینز کنٹریکٹرز یونین آف کرومائیٹ کے چیئرمین یوسف خان کاکڑ بھی موجود تھے۔ گورنر بلوچستان نے کہا کہ عوام کی زندگی میں مثبت تبدیلیاں لانا، روزگار کے مواقع فراہم کرنا اور ان کے کاروبار کی وسعت اور ترقی کے لئے سازگار ماحول پیدا کرنا موجودہ صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.