پاکستانی حکام اور آئی ایم ایف کے درمیان تین روزہ پالیسی مذاکرات شروع ہوگئے
جمعرات 7 مئی 2015 14:18
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 مئی۔2015ء) پاکستانی حکام اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف )کے درمیان تین روزہ پالیسی مذاکرات شروع ہوگئے۔مذاکرات میں وزیر خزانہ آئندہ بجٹ میں رعایتی ایس آر اوز کے خاتمے ، ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے بارے آئی ایم ایف حکام کو اعتماد میں لینگے۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق مذاکرات میں وزیرخزانہ اسحاق ڈار، گورنراسٹیٹ بینک اشرف محمود وتھرا اور چیئرمین ایف بی آر طارق باجوہ کے علاوہ دیگر اعلی حکام شرکت کررہے ہیں۔
ذرائع کے مطابق پالیسی مذکرات میں قرضے کی نئی قسط، بجٹ 2015-16ء ،مالی خسارہ، ٹیکس وصولی، و توانا ئی سیکٹر کو دی جانیوالی سبسڈی کے معاملات زیرغور آئیں گے۔ وزیر خزانہ آئندہ بجٹ میں رعایتی ایس آر اوز کے خا تمے اور ٹیکس نیٹ کے دائرہ کارکو وسعت دینے کے حوالے سے آئی ایم ایف حکام کو اعتماد میں لیں گے۔ کامیاب مذاکرات کے بعد آئی ایم ایف پاکستان کیلئے 55کروڑ ڈالر قرضے کی نئی قسط جاری کرے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.