دکی ،کوئلہ کان میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک کانکن جاں بحق

جمعرات 7 مئی 2015 23:13

دکی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 مئی۔2015ء ) دکی کوئلہ کان میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک کانکن جاں بحق ہوگیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دکی میں کوئلہ کان میں بجلی کا کام کرتے ہوئے اچانک کرنٹ لگنے سے کانکن عثمان گل سکنہ شانگلہ سوات موقع پر جاں بحق ہوگیا لاش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئی

متعلقہ عنوان :