صوبائی حکومت تھیلی سیمیا کے مرض کے خاتمے کے لئے سنجیدہ اور پرعزم ہے،شہرام خان
تھیلی سیمیا اور ہپاٹائٹس کے خاتمے کے لئے اگلے تین سالوں میں چھ سو ملین روپے خرچ کئے جائیں گے ،وزیرصحت خیبرپختونخوا
جمعہ 8 مئی 2015 21:40
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 مئی۔2015ء)خیبر پختونخوا کے سینئر وزیر صحت شہرام خان تراکئی نے کہا ہے کہ موجودہ صوبائی حکومت تھیلی سیمیا کے مرض کے خاتمے کے لئے سنجیدہ اور پرعزم ہے تھیلی سیمیا اور ہپاٹائٹس کے خاتمے کے لئے اگلے تین سالوں میں چھ سو ملین روپے خرچ کئے جائیں گے تھیلی سیمیا کے مرض میں مبتلابچے حکومت کے ساتھ ساتھ پورے معاشرے اور صاحب ثروت افراد کی توجہ کے مستحق ہیں۔
یہ ہماری قوم کا مستقبل ہیں اور انہیں اس بیماری سے بچانے کے لئے سب کو مل کر کوششیں کرنی چاہئیں۔تھیلی سیمیا پروگرم کوفی الوقت تین سالوں کے لئے توسیع دی گئی ہے جبکہ آنے والے وقتوں میں اس کومستقل پروگرام کے طور پر چلایا جائے گا۔وہ جمعہ کے روز خیبر میڈیکل کالج پشاور میں تھیلی سیمیا کے عالمی دن کی مناسبت سے تھیلی سیمیا فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام منعقدہ ایک تقریب سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کر رہے تھے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی سندھ کی زیرصدارت سیلاب میں تباہ اسکولوں کی بحالی پر اجلاس
-
پنجاب بھرمیں 1372ٹریفک حادثات میں 09افراد جاں بحق1488زخمی ہوئے، ریسکیو1122
-
اسپیکر قومی اسمبلی کا ایوان میں فوج اور عدلیہ کیخلاف تقاریر روکنے کا فیصلہ
-
وفاقی وزیرنجکاری عبدالعلیم خان کا شمالی و جنوبی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشنز میں بہادر سپوتوں کی شہادت پر خراج عقیدت
-
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی ہدایات پر عملدرآمد کے نتیجے میں ایم ٹیگ صارفین کی تعداد 92 فیصد سے زائد ہو گئی
-
ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت خصوصی ایپ بنانے پرغور
-
سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کے والد جاوید اقبال کی بازیابی کیلئے درخواست دائر
-
گورنر سندھ دو روزہ دورہ پر ترکیہ روانہ، صوبہ میں شعبہ آئی ٹی میں سرمایہ کاری کی دعوت دیں گے
-
دنیا کے نایاب ترین ممالیہ انڈس ڈولفن کی تعداد میں اضافہ انتہائی خوش آئند ہے، شیری رحمان
-
عارف والا ،دکان کی چھت پر سولر پلیٹ کی صفائی کرتے کرنٹ لگنے سے 26 سالہ الیکٹریشن جاں بحق ہوگیا
-
کراچی : صدر موبائل مارکیٹ میں 12 لاکھ کی ڈکیتی کرنے والے 2 ملزمان گرفتار
-
کراچی سے چھ افراد لاپتا، شہریوں کی آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا، سندھ ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.