بحریہ ٹاؤن میں ایان کے پلاٹس نہیں تھے، ایف بی آر
ہفتہ 9 مئی 2015 12:22
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9مئی2015ء) فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) کا کہنا ہے کہ منی لانڈرنگ میں گرفتار سپر ماڈل ایان علی کے نام پر بحریہ ٹاؤن ہاؤسنگ پراجیکٹ میں کوئی پلاٹس نہیں تھے۔ ایف بی آر کے ڈائریکٹر جنرل آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشنز(آئی اینڈ آئی) کے عہدیدار نے بتایا کہ بحریہ ٹاؤن انتظامیہ نے تصدیق کی ہے کہ ایان علی کے نام پر بحریہ ٹاؤن ہاؤسنگ سوسائٹی میں کوئی پلاٹس نہیں ہیں۔
یاد رہے کہ ماڈل ایان علی کو رواں برس 14 مارچ کو اسلام آباد کے بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے دبئی جاتے ہوئے اُس وقت حراست میں لیا گیا تھا جب دورانِ چیکنگ ان کے سامان میں سے 5 لاکھ امریکی ڈالر برآمد ہوئے تھے۔ اپنی گرفتاری کے بعد ایان علی نے دعویٰ کیا تھا کہ انھوں نے یہ رقم بحریہ ٹاؤن میں 5 پلاٹوں کی فائلز، دبئی کی ایک کمپنی میسرز فرسٹ چوائس کے ذریعے فروخت کرکے حاصل کی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.