سعودی عرب کا جنگ بندی کا اعلان صرف میڈیا تک ہے ، حوثی باغی ،موجودہ انسانی بحران کا ذمہ دار سعودی عرب ہے ، یمن میں ایندھن ادویات اور اشیائے خوردونوش کی کمی ہے ، حسین البخیتی ،باغیوں کی مدد کرنے والی باغی فوج نے سعودی عرب کی پیشکش کو منظور کرلیا ، پانچ روز کیلئے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر جنگ بندی کا اعلان
اتوار 10 مئی 2015 22:24
صنعاء (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 مئی۔2015ء) سعودی عرب کی جانب سے یمن میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر جنگ بندی کی پیشکش پر حوثی باغیوں نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے یہ جنگ شروع کی ہے اور وہ ہی اسے ختم کر سکتا ہے۔یمن کے دارالحکومت صنعا سے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے سرگرم حوثی کارکن حسین البخیتی نے کہاکہ سعودی عرب کی جانب سے جنگ بندی کا اعلان صرف میڈیا کو دکھانے کیلئے ہے اور اس سے زمینی صورتحال تبدیل نہیں ہوئی ہے۔
حوثی کارکن حسین البخیتی نے کہا کہ ’یمن کے موجودہ انسانی بحران کا ذمہ دار سعودی عرب ہے ، یمن میں ایندھن ادویات اور اشیائے خوردونوش کی کمی، گذشتہ چار پانچ سال سے جاری مختلف سیاسی طاقتوں کے درمیان لڑائی نہیں ہے بلکہ اس کی وجہ وہ جنگ ہے جو 26 مارچ سے سعودی عرب نے ہم پر مسلط کر رکھی ہے اگر وہ بحری ناکہ بندی ختم کردے تو ادویات اور خوراک با آسانی یمن آسکیں گی 12 مئی سے شروع ہونے والی اس جنگ بندی کے اعلان کے بارے میں حسین البخیتی نے کہا کہ حوثی نہیں سمجھتے کہ سعودی عرب جنگ بندی کے بارے میں سنجیدہ ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.