اسلام آباد : این اے 125 سے متعلق الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ سپریم کورٹ نے معطل کر دیا
سمیرا فقیرحسین پیر 11 مئی 2015 10:47
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 مئی 2015 ء) : سپریم کورٹ میں این اے 125 کیس کی ابتدائی سماعت ہوئی. سپریم کورٹ نے این اے 125 کے حوالے سے الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ معطل قرار دے دیا.
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق الیکشن ٹربیونل نے این اے 125 میں دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم دیا تھا جبکہ سعد رفیق کی اہلیت کو بھی ختم کر دیا گیا تھا، الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کو خواجہ سعد رفیق نے چیلنج کیا تھا.
کیس کی سماعت جسٹس انور ظہیر جمالی کی زیر صدارت 3 رکنی بنچ نے کی جس میں این اے 125 کے لیے الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کو معطل کر دیا گیا. واضح رہے کہ این اے 125 میں پی ٹی آئی کے حامد خان نے خواجہ سعد رفیق کی رکنیت کو چیلنج کیا تھا. تاہم عدالت نے حامد خان ، الیکشن کمیشن اور تمام آر اوز کو نوٹس جاری کر دئے ہیں جبکہ کیس کی سماعت کو 4 ہفتوں کے لیے ملتوی کر دیا ہےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.