اسلام آباد : صوبوں کے خدشات کو دور کرنا ہمارا فرض ہے۔ وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف
سمیرا فقیرحسین منگل 12 مئی 2015 13:30
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 12 مئی 2015 ء) :پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتےہوئے وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ کے پی کے حکومت کو درپیش مسائل ایک ہفتے میں حل ہو جائیں گے. صوبوں کے خدشات دور کرنا ہمارا فرض ہے، گوادر کاشغر روٹ کے مسئلے سے متعلق خواجہ آصف نے کہا کہ یہ مسئلہ کل پارلیمانی اجلاس میں حل ہو جائے گا.
(جاری ہے)
خواجہ آصف نے فائنانس کے مسئلے پر یقین دہانی کرواتے ہوئے کہا کہ وزیرخزانہ وزیر اعظم کے ہمراہ افغانستان کے دورے پر ہیں ان کی واپسی پر پرویز خٹک کو مطلع کیا جائے گا اور وزیر خوانہ سے وقت لے کر پرویز خٹک کو آگاہ کر دوں گا اور مراعات کا مسئلہ بھہ حل ہو جائے گا.
یاد رہے کہ کے پی کے حکومت نے مطالبات کے حق میں پالریمنٹ کے سامنے دھرنے کا اعلان کیا تھا. پارلیمنٹ پہنچنے پر ہی خواجہ آصف نے وزیر اولیی کے پی کے کو مذاکرات کی دعوت دی جس کے بعد مسائل کے حل کے لیے ایک ہفتے کی مہلت پر باہمی اتفاق کیا گیا.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
'ایئر ٹربولینس' کیا ہے اور کیوں عام ہوتا جا رہا ہے؟
-
رؤف حسن پر حملہ کرنے والی وہی قوتیں ہیں جو ججوں کو دھمکاتی ہیں، عمران خان
-
فرانس اور جرمنی کی انتہائی دائیں بازو کی جماعتیں ایک دوسرے سے جدا
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا وفاق سے پہلے 24مئی کو بجٹ پیش کرنے کا اعلان
-
بجلی کے ٹیرف میں 8 روپے فی یونٹ تک کمی کا فارمولا پیش
-
جرمن مصنفہ جینی ایرپن بیک کی کتاب کیروس کے لیے عالمی بکر پرائز
-
امریکہ نے بنگلہ دیش کے سابق آرمی چیف پر پابندیاں عائد کر دیں
-
افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ
-
کرغزستان میں حالات معمول پر آگئے، فسادات کے ذمہ داروں کو گرفتار کرلیا گیا، اسحاق ڈار
-
ہتک عزت کالے قانون کیخلاف قومی اورپنجاب اسمبلی میں مزاحمت کرینگے،عمر ایوب
-
اقوام متحدہ ، جنوبی سوڈان امن مشن میں خدمات انجام دینے والے پاکستانیوں کے اعزاز میں تقریب
-
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی و دیگر کی نماز جنازہ ادا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.