شراپوا کی شوخ اداؤں نے سب کو اپنا گرویدہ بنا لیا
بدھ 13 مئی 2015 11:31
روم (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 مئی۔2015ء)ٹینس سٹار ماریہ شرا پوا کا ایکشن کسی فلمی ایکشن سے کم نہیں‘ ایک تقریب میں شراپوا کی شوخ اداؤں نے سب کو اپنا گرویدہ بنا لیا-سرینا ولیمز اور ماریہ شراپوا سمیت ٹاپ ٹینس سٹارز نے خوشی، غم، روتے اور مسکراتے ہوئے ایکشنز کے ساتھ بھی سب کے دل جیت لئے۔
(جاری ہے)
اطالوی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دورے پر موجود خواتین ٹینس کھلاڑیوں نے ورلڈ ٹینس ایسوسی ایشن کی جانب سے منعقدہ ایک دلچسپ مقابلے میں اپنے چہروں کو اس انداز سے بگاڑا کہ دیکھنے والے بھی ایسی شوخ اداوٴں کے گرویدہ ہو گئے۔
ٹینس کی نمبر ایک کھلاڑی سرینا ولیمز، ماریا شیراپوا سمیت ٹینس کی حسیناؤں نے شکلیں بنانے کے معاملے میں اپنی مہارت دکھائی۔ حسیناؤں نے خوش ہونے کا انداز، غصے کے تاثرات، مسکرانے کا ایکشن اور روتی شکل بنانے کا ایسا مظاہرہ کیا کہ لوگوں کے چہرے ایسے کھلکھلا اٹھے کے ہنسی رکنے ہی نہ پائی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.